کموڈٹیز ٹریڈنگ

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کموڈٹیز کے لئے نئی ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔ چونکہ پاکستان ایک زرعی معیشت ہے اور کارپوریٹ صارفین کے لیئے بڑی کنزیومر مارکیٹ ہے۔ تاہم اس طرح کی درآمدی مصنوعات جیسے کے کھانے پکانے کے لیے پام تیل، مینوفیکچرنگ کے لیے اسٹیل، وغیرہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاوٗ کے خطرے کا مسئلہ کمپنیوں کے سامنے آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ درآمد کرنسی رسک کے مسئلے کو سامنے لے آتا ہے۔

تاہم کارپوریٹ کے ساتھ ساتھ ریٹیل کے تاجروں کی سہولت کے لئے ہم نے کموڈٹیز کی ٹریڈنگ کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ ابھی اپنے گاہکوں کو ایک ہی پلیٹ فارم سے ایکوئٹیز کے ساتھ ساتھ کموڈٹیز میں تجارت کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ جن کموڈٹیز میں سب سے زیادہ تجارت کی جاتی وہ خام تیل اور سونا ہیں۔

اکاؤنٹ کھولنے کے فارم