ایکوئٹی کارپوریٹ

ہماری کارپوریٹ ڈیسک کافی تجربہ کار ہے جو کہ کارپوریٹ کلائنٹس کی ضروریات کو پورا کرسکتی ہے۔ ہمیں دونوں، درج اور غیر درج کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ حاصل ہے۔ مسابقتی کمیشن کی شرح، ترجیحی خدمات، ریسرچ تجزیہ اور پرائیویسی ہماری بنیادی فروخت کے عوامل ہیں، جو ہمارے اور ادارتی کلائنٹس کے تعالقات کو پروان چڑھاتی ہیں۔ ادارتی سودے کے لیے ہماری اہلیت کا تناسب کافی ہے۔ جبکہ کسی بھی کارپوریٹ ہستی کی تمام معیاری ضروریات کوایلفا ایدھی سیکیورٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پورا کرتی ہے۔

اکاؤنٹ کھولنے کے فارم