ایکوئٹی ریٹیل

ایک انفرادی سرمایہ کاری کے طورپر ایلفا ایدھی سیکورٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ تعلق شروع کرنے کے لئے ایک اکاؤنٹ کھلوانہ پڑھتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ دو فارم پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور دوسرا سی ڈی سی ذیلی اکاؤنٹ۔ فارم مکمل کرنے کے بعد اپکے دستخط اور دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بعد ہمارا ڈیپارٹمنٹ این سی سی پی ایل اور سی ڈی سی کے ذریعےاپکا اکاؤنٹ شروع کرے گا جس میں ایک یا دو دن لگ سکتے ہیں۔ پھر اس کے بعد دو نمبروں کا اجرا ہوگا جس میں سے ایک نمبر سی ڈی سی ذیلی اکاوٗنٹ کا ہوگا اور دوسرا ٹریڈینگ اکاوٗنٹ نمبر جو کی یوآی این پر مشتمل ہوگا۔

اکاؤنٹ کھولنے کے فارم